Category: منتخب غزلیں
-

بیگم شائستہ اکرام اللہ کی وفات December 10, 2000 …
بیگم شائستہ اکرام اللہ کی وفات December 10, 2000 تحریک پاکستان کی مشہور خاتون رہنما، سفارت کار اور معروف ادیبہ بیگم ڈاکٹر شائستہ اکرام اللہ 22جولائی 1915ء کوکلکتہ میں پیدا ہوئی تھیں۔ ان کے والد حسان سہروری برطانوی وزیر ہند کے مشیر تھے۔1932ء میں ان کی شادی جناب اکرام اللہ سے ہوئی جو قیام پاکستان…
-

تنہائیاں کہتی ہیں اسے گھر سے نکالو نام شاعر:بھارت …
تنہائیاں کہتی ہیں اسے گھر سے نکالو نام شاعر:بھارت بھوشن پنت تاریخ پیدائش:3جون ….. پھر سے کوئی منظر پسِ منظر سے نکالو ڈوبے ہوئے سورج کو سمندر سے نکالو لفظوں کا تماشا تو بہت دیکھ چکے ہم اب شعر کوئی فکر کے محور سے نکالو گر عشق سمجھتے ہو تو رکھ لو مجھے دل میں…
-
شیو پرشاد برگ باندوی زباں بدلی’ ادب بدلا ‘تمام اہ…
شیو پرشاد برگ باندوی زباں بدلی’ ادب بدلا ‘تمام اہل سخن بدلے مگر ہم نے نہ اپنا برگ انداز بیاں بدلا
-

آج مولانا محمد علی جوہر کا یوم پیدائش ہے December…
آج مولانا محمد علی جوہر کا یوم پیدائش ہے December 10, 1878 ہندوستانی مسلمانوں کے عظیم رہنما۔ جوہر تخلص۔ ریاست رام پور میں پیدا ہوئے۔ دو سال کے تھے کہ والد کا انتقال ہوگیا۔ والدہ مذہبی خصوصیات کا مرقع تھیں، اس لیے بچپن ہی سے تعلیمات اسلامی سے گہرا شغف تھا۔ ابتدائی تعلیم رام پور…
-

آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوست مرزا غالب آمد خ…
آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوست مرزا غالب آمد خط سے ہوا ہے سرد جو بازار دوست دود شمع کشتہ تھا شاید خط رخسار دوست اے دل ناعاقبت اندیش ضبط شوق کر کون لا سکتا ہے تاب جلوۂ دیدار دوست خانہ ویراں سازی حیرت تماشا کیجیے صورت نقش قدم ہوں رفتۂ رفتار…
-

دیومنی پانڈے اس جہاں میں پیار مہکے زندگی باقی رہے …
دیومنی پانڈے اس جہاں میں پیار مہکے زندگی باقی رہے یہ دعا مانگو دلوں میں روشنی باقی رہے آدمی پورا ہوا تو دیوتا ہو جائے گا یہ ضروری ہے کہ اس میں کچھ کمی باقی رہے دوستوں سے دل کا رشتہ کاش ہو کچھ اس طرح دشمنی کے سائے میں بھی دوستی باقی رہے دل…
-
انور شعور وعدہ تو کر لیا مگر ایفا نہیں کیا تم نے…
انور شعور وعدہ تو کر لیا مگر ایفا نہیں کیا تم نے ہمارے ساتھ یہ اچھا نہیں کیا لوگوں کا اعتبار کیا ہم نے مدتوں پھر اپنے آپ پر بھی بھروسہ نہیں کیا شاید شفا نہیں تھی ہمارے نصیب میں کیا کیا علاج تو نے مسیحیٰ نہیں کیا سچ بولنے پہ سنگ زنی کر رہے…
-

میر ببر علی انیسؔ شہیدِ عشق ہوے قیسِ نامور کی طرح …
میر ببر علی انیسؔ شہیدِ عشق ہوے قیسِ نامور کی طرح جہاں میں عیب بھی ہم نےکۓ ہنر کی طرح کچھ آج شام سے چہرہ ہے فق سحرکی طرح ڈھلا ہی جاتا ہوں فرقت میں دوپہر کی طرح سیاہ بختوں کو یوں باغ سے نکال اے چرخ کہ چار پھول تو دامن میں ہوں سپر…
-
رواں صدی کے مرثیہ نگار شاعرجوش ملیح آبادی نے میر ا…
رواں صدی کے مرثیہ نگار شاعرجوش ملیح آبادی نے میر انیس کے لیے کہا: اے دیار لفظ و معنی کے رئیس ابن رئیس اے امین کربلا، باطل فگار و حق نویس ناظم کرسی نشین و شاعر یزداں جلیس عظمت آل محمد کے مورخ اے انیس تیری ہر موج نفس روح الامیں کی جان ہے تو…
-

گئی رُتوں میں حَسن ہمارا بس ایک ہی تو یہ مشغلہ تھا…
گئی رُتوں میں حَسن ہمارا بس ایک ہی تو یہ مشغلہ تھا کسی کے چہرے کو صُبح کہنا، کسی کی زلفوں کو شام لکھنا حسن رضوی کبھی کتابوں میں پھول رکھنا، کبھی درختوں پہ نام لکھنا ہمیں بھی ہے یاد آج تک وہ نظر سے حرفِ سلام لکھنا وہ چاند چہرے وہ بہکی باتیں، سلگتے…