Category: منتخب غزلیں
-
درختِ دوستی بِنْشان، که کامِ دل به بار آرد نهالِ د…
درختِ دوستی بِنْشان، که کامِ دل به بار آرد نهالِ دشمنی برکَن، که رنجِ بیشمار آرد” (حافظ شیرازی) دوستی کا درخت بوؤ کہ یہ آرزوئے دل کا میوہ لاتا ہے (یعنی اِس کے باعث آرزو و مُرادِ دل برآوردہ ہوتی ہے)۔۔۔ دُشمنی کا نِہال (پودا) اُکھاڑ دو کہ یہ بے شُمار رنج لاتا ہے۔
-

اردو ادب کی ممتاز شخصیت، استاد، افسانہ نگار، نقاد …
اردو ادب کی ممتاز شخصیت، استاد، افسانہ نگار، نقاد اور 100 سے زائد کتب کے مصنف ڈاکٹر سلیم اختر لاہور میں انتقال کر گئے۔ December 30, 2019 تفصیلات کے مطابق پاکستان کے نامور نقاد، افسانہ نگار، ماہرِ لسانیات، ماہرِ اقبالیات، ادبی مؤرخ، معلم اور محقق ڈاکٹر سلیم اختر 84 سال کی عمر میں انتقال کر…
-

فرحت شہزادؔ کُھلی جو آنکھ ، تو وہ تھا، نہ وہ …
فرحت شہزادؔ کُھلی جو آنکھ ، تو وہ تھا، نہ وہ زمانہ تھا دہکتی آگ تھی، تنہائی تھی، فسانہ تھا غموں نے بانٹ لیا تھا مجھے یوں آپس میں کہ جیسے میں کوئی لُوٹا ہُوا خزانہ تھا یہ کیا کہ چند ہی قدموں پہ تھک کے بیٹھ گئے تُمھیں تو ساتھ مِرا دُور تک نِبھانا…
-

"سندھی شاعر شیخ ایاز کے کچھ اقوال” شیخ ایاز کہتے ہ…
"سندھی شاعر شیخ ایاز کے کچھ اقوال” شیخ ایاز کہتے ہیں ۔ ۔ ۔ ٭1) شاعر فرشتہ نہیں ہے لیکن فرشتہ بھی تو شاعر نہیں ۔ ٭2) اگر عورت اور شراب میں سے مجھے کسی ایک کو چننا پڑے تو میں شراب کو چنوں گا اور اگر شراب اور کتاب میں سے کسی ایک کو…
-

عنبرین خان کے چند اشعار …………… ایک اور د…
عنبرین خان کے چند اشعار …………… ایک اور دسمبر بیت گیا نہ تم آے نہ چین آیا ………………….. یوں تو سردی ہے جان لیوا مگر سرد مہری حضور! قاتل ہے ……………….. و ہ مجھے بھول نہ پائے گا ،لوٹ آئے گا اب تک یہ میری خام خیالی نہیں جاتی …………….. یہ جو موسم ہوا ہے…
-

کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہے کہیں لب بست…
کہیں گویائی کے ہاتھوں سماعت رو رہی ہے کہیں لب بستہ رہ جانے کی حسرت رو رہی ہے کسی دیوار پر ناخن نے لکھا ہے رہائی کسی گھر میں اسیری کی اذیت رو رہی ہے کہیں منبر پہ خوش بیٹھا ہے اک سجدے کا نشہ کسی محراب کے نیچے عبادت رو رہی ہے یہ ماتھے…
-

یہ کیسا ربط ہوا دل کو تیری ذات کے ساتھ ترا خیال ا…
یہ کیسا ربط ہوا دل کو تیری ذات کے ساتھ ترا خیال اب آتا ہے بات بات کے ساتھ کٹھن تھا مرحلۂ انتظار صبح بہت بسر ہوا ہوں میں خود بھی گزرتی رات کے ساتھ پڑیں تھیں پائے نظر میں ہزار زنجیریں بندھا ہوا تھا میں اپنے توہمات کے ساتھ جلوس وقت کے پیچھے رواں…
-

::خدشہ:: یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھن…
::خدشہ:: یہ تیری جھیل سی آنکھوں میں رتجگوں کے بھنور یہ تیرے پھول سے چہرے پہ چاندنی کی پھوار یہ تیرے لب یہ دیارِ یمن کی سرخ عقیق یہ آئینے سی جبیں ، سجدہ گاہِ لیل و نہار یہ بے نیاز گھنے جنگلوں سے بال ترے یہ پھولتی ہوئی سرسوں کا رنگ گالوں پر یہ…
-

سُخن پر ہمیں اپنے رونا پڑے گا یہ دفتر کسی دن ڈبونا…
سُخن پر ہمیں اپنے رونا پڑے گا یہ دفتر کسی دن ڈبونا پڑے گا عزیزو کہاں تک یہ عاشق مزاجی تمہیں جلد ترخاک ہونا پڑے گا رہا دوستی پر نہ تکیہ کسی کی بس اب دل سے شکوؤں کو دھونا پڑیگا بن آئے گی ہرگز نہ یاں کچھ کیے بِن جو کچھ کاٹنا ہے تو…
-

ایک نظم سال کی آخری شام کے نام ………. اور کچھ…
ایک نظم سال کی آخری شام کے نام ………. اور کچھ دیر میں یہ سرخ گلاب اپنی خوشبو میں نیم خوابیدہ چاند کے رس میں ڈوب جائے گا اور کچھ دیر میں ہوائے شمال نرم سرگوشیوں کی خلوت میں پھول سے وصل کرنے آئے گی اور کچھ دیر میں دھڑکتا سمے ترک کردے گا یہ…