Category: منتخب غزلیں
-
تُو دسمبر کی بات کرتا ہے اور ہمارا تو سارا سال گیا…
تُو دسمبر کی بات کرتا ہے اور ہمارا تو سارا سال گیا۔۔۔! فرحتؔ عبّاس شاہ
-
عرفان ستارصاحب کے دو اشعار ملاحظہ کیجئے۔ بڑھ کےآغ…
عرفان ستارصاحب کے دو اشعار ملاحظہ کیجئے۔ بڑھ کےآغوش میں بھرلےہمیں اےروحِ وصال آج ہم پیرہنِ خاک اتارے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ تجھے یہ ضد ہے مگر اس طرح نہیں ہوتا کہ تُو بھی زندہ رہے، داستاں بھی زندہ رہے ….. انتخاب حکیم خلیق الرحمان
-

یہ سال بھی اداس رہا رُوٹھ کر گیا ……… محسن نق…
یہ سال بھی اداس رہا رُوٹھ کر گیا ……… محسن نقوی یہ سال بھی اُداس رہا رُوٹھ کر گیا تجھ سے ملے بغیر دسمبر گذر گیا عُمرِ رَواں خزاں کی ہَوا سے بھی تیز تھی ہر لمحہ برگِ زرد کی صورت بکھر گیا کب سے گِھرا ہُوا ہُوں بگولوں کے درمیاں صحرا بھی میرے گھر…
-

-

-

سال نو ………. علی سردار جعفری پرانے سال کی ٹھ…
سال نو ………. علی سردار جعفری پرانے سال کی ٹھٹھری ہوئی پرچھائیاں سمٹیں نئے دن کا نیا سورج افق پر اٹھتا آتا ہے زمیں نے پھر نئے سر سے نیا رخت سفر باندھا خوشی میں ہر قدم پر آفتاب آنکھیں بچھاتا ہے ہزاروں خواہشیں انگڑائیاں لیتی ہیں سینے میں جہان آرزو کا ذرہ ذرہ گنگناتا…
-

-

-

جہاں تجھ کو بٹھا کر پوجتے ہیں پوجنے والے وہ مندر ا…
جہاں تجھ کو بٹھا کر پوجتے ہیں پوجنے والے وہ مندر اور ہوتے ہیں شوالے اور ہوتے ہیں دہان زخم سے کہتے ہیں جن کو مرحبا بسمل وہ خنجر اور ہوتے ہیں وہ بھالے اور ہوتے ہیں جنہیں محرومی تاثیر ہی اصل تمنا ہے وہ آہیں اور ہوتی ہیں وہ نالے اور ہوتے ہیں جنہیں…
-
