Category: منتخب غزلیں
-

سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں …
سنتے ہیں کہ مل جاتی ہے ہر چیز دعا سے اک روز تمہیں مانگ کے دیکھیں گے خدا سے جب کچھ نہ ملا ہاتھ دعاؤں کو اٹھا کر پھر ہاتھ اٹھانے ہی پڑے ہم کو دعا سے دنیا بھی ملی ہے غم دنیا بھی ملا ہے وہ کیوں نہیں ملتا جسے مانگا تھا خدا سے…
-

خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن میں یوں بھی پھو…
خزاں کی دھوپ سے شکوہ فضول ہے محسن میں یوں بھی پھول تھا آخر مجھے بکھرنا تھا محسن نقوی وہ کون لوگ تھے ، ان کا پتہ تو کرنا تھا مرے لہو میں نہا کر جنہیں نکھرنا تھا یہ کیا کہ لوٹ بھی آئے سراب دیکھ کے لوگ وہ تشنگی تھی کہ پاتال تک اترنا…
-

شہباز ندیم ضیائی کا یومِ وفات January 16, 2018 مح…
شہباز ندیم ضیائی کا یومِ وفات January 16, 2018 محمد فاروق انصاری قلمی نام شہباز ندیم ضیائی …… نجانے کب مری ہستی دھواں دھواں ہو جائے میں ایک ساعت_نامعتبر میں روشن ہوں ……… روشن ہے ذہن میں کبھی حدِ نظر میں ہے یہ کون میرے ساتھ مسلسل سفر میں ہے ……. میری آنکھوں میں ہے…
-

وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا – (پروین شا…
وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا – (پروین شاکر) وہ تو خوشبو ہے، ہواؤں میں بکھر جائے گا مسئلہ پُھول کا ہے، پُھول کدھر جائے گا ہم تو سمجھے تھے کہ اِک زخم ہے، بھر جائے گا کیا خبر تھی کہ رگِ جاں میں اُتر جائے گا وہ ہواؤں کی طرح خانہ…
-

گویاؔ جہان آبادی کا یوم پیدائش January 16, 1892 ن…
گویاؔ جہان آبادی کا یوم پیدائش January 16, 1892 نام سید ضامن علی نقوی ، تخلص گویاؔ ، جہاں آباد کے رہنے والے تھے۔ گویاؔ صاحب کا آبائی وطن قصبہ جہان آباد ضلع ایٹہ پیلی بھیت تھا لیکن ان کی ولادت 16 جنوری 1892ء کو ضلع ایٹہ میں ہوئی ۔ عربی ، فارسی و اردو…
-

سید محمد طالب رہائش حیدر آباد دکن انڈیا پیدائش 14…
سید محمد طالب رہائش حیدر آباد دکن انڈیا پیدائش 14 فروری 1938 وفات 16 جنوری 2011 کتاب کا نام ۔ سخن کے پردے میں اعتراف ابلیس تو نے جس وقت یہ انسان بنایا یا رب اس گھڑی مجھ کو تو ایک آنکھ نہ بھایا یا رب اس لیے میں نے ، سر اپنا نہ جھکایا…
-

"جب وہ کِھلتے گُلاب جیسا تھا” میں نے دیکھا تھا اُ…
????????”جب وہ کِھلتے گُلاب جیسا تھا”???????? میں نے دیکھا تھا اُن دِنوں میں اُسے جب وہ کِھلتے گُلاب جیسا تھا اُس کی پلکوں سے نیند چَھنتی تھی اُس کا لہجہ شراب جیسا تھا اُس کی زُلفوں سے بھیگتی تھی گھٹا اُس کا رُخ ماہتاب جیسا تھا لوگ پڑھتے تھے خال و خَد اُس کے وہ…
-

ایک زمین غیر مردّف ہم قافیہ حضرت علامّہ مُحمّد اِق…
ایک زمین غیر مردّف ہم قافیہ حضرت علامّہ مُحمّد اِقبالؔؒ حضرت واصِف علی واصِفؒؔ ۔۔۔۔۔ وہی میری کم نصیبی وہی تیری بے نیازی میرے کام کُچھ نہ آیا یہ کمالِ نَے نوازی مَیں کہاں ہُوں تُو کہاں ہے یہ مکاں کہ لامکاں ہے یہ جہاں مِرا جہاں ہے کہ تِری کرشِمہ سازی اِسی کشمکش میں…
-
خِرَد کی گُتّھیاں سُلجھا چُکا مَیں مِرے مولا مُجھ…
خِرَد کی گُتّھیاں سُلجھا چُکا مَیں مِرے مولا مُجھے صاحِب جُنُوں کر۔۔۔! حضرت علامّہ مُحمّد اقبالؒ ۔۔۔۔۔ واصفؔ یہ کِس مقام پہ لایا مُجھے جُنُوں اب اُن کی جُستَجُو ہے نہ اپنی تلاش ہے۔۔۔! حضرت واصف علی واصفؒ
-
