Category: منتخب غزلیں
-

پہلے ہر شخص گریبان میں اپنے جھانکے پھر بصد شوق کس…
پہلے ہر شخص گریبان میں اپنے جھانکے پھر بصد شوق کسی اور پہ تنقید کرے مرتضیٰ برلاس جیتے جی میرے ہر اک مجھ پہ ہی تنقید کرے اور مر جاؤں تو دنیا مری تقلید کرے میں تو کہتا ہوں کہ تم ابر کرم ہو لیکن کاش صحرا مرے الفاظ کی تائید کرے جب ہر اک…
-
اظہر عنایتی: اس بلندی پہ کہاں تھے پہلے اب جو باد…
اظہر عنایتی: اس بلندی پہ کہاں تھے پہلے اب جو بادل ہیں دھواں تھے پہلے نقش مٹتے ہیں تو آتا ہے خیال ریت پر ہم بھی کہاں تھے پہلے
-
رؤف خلش: کوئی تو ہوگا جو پورا کرے گا خوابوں کو تو…
رؤف خلش: کوئی تو ہوگا جو پورا کرے گا خوابوں کو تو پہلے خواب کوئی نا تمام پیدا کر پتہ چلے تو سہی تجھ میں ظرف ہے کتنا تو اپنے ٹوٹے ہوئے دل سے جام پیدا کر
-
منیر نیازی: بے خیالی میں بس یوں ہی اک ارادہ کر لی…
منیر نیازی: بے خیالی میں بس یوں ہی اک ارادہ کر لیا اپنے دل کے شوق کو حد سے زیادہ کر لیا
-
مصحف اقبال توصیفی : سر سبز شجر میرا ، اے بادِ صبا…
مصحف اقبال توصیفی : سر سبز شجر میرا ، اے بادِ صبا رکھنا ہر پھول کھلا رکھنا ، ہر پات ہرا رکھنا یہ نقد دل و جاں ہی بس اپنا اثاثہ ہے میں دل کی خبر رکھوں، تم جاں کا پتہ رکھنا
-
نصیر ترابی : اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں…
نصیر ترابی : اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں وقت ایسا تھا کہ بس ناز اْٹھاتے گزری زندگی جس کے مقدر میں ہو خوشیاں تیری اْس کو آتا ہے نبھانا ، سو نبھاتے گزری
-

جب قفس میں مجھ کو یادِ آشیاں آ جائے ہے سامنے آ…
جب قفس میں مجھ کو یادِ آشیاں آ جائے ہے سامنے آنکھوں کے اِک بجلی سی لہرا جائے ہے دل مرا وہ خانۂ ویراں ہے جل بُجھنے پہ بھی راکھ سے جس کی دُھواں تا دیر اُٹھتا جائے ہے تُم تو ٹھکرا کر گزر جاؤ تمہیں ٹوکے گا کون میں پڑا ہوں راہ میں تو…
-

20 جنوری—– مشہور شاعر جناب جمیل الدین عالیؔ کے …
20 جنوری—– مشہور شاعر جناب جمیل الدین عالیؔ کے یومِ ولادت پر بصد احترام ???????????????? بھٹکے ہوئے عالی سے پوچھو گھر واپس کب آئے گا کب یہ در و دیوار سجیں گے کب یہ چمن لہرائے گا سوکھ چلے وہ غنچے جن سے کیا کیا پھول ابھرنے تھے اب بھی نہ ان کی پیاس بجھی…
-

20 جنوری— مشہور شاعر و افسر جناب مرزا مرتضیٰ بیگ…
20 جنوری— مشہور شاعر و افسر جناب مرزا مرتضیٰ بیگ برلاس کے یومِ پیدائش پر بصد خلوص دوستوں کے حلقے میں ہم وہ کج مقدر ہیں افسروں میں شاعر ہیں، شاعروں میں افسر ہیں آندھیاں لپکنے سے، بجلیاں چمکنے سے کاش تم سمجھ سکتے جو رُتوں کے تیور ہیں موسموں کی سازش سے کس کو…
-

احمد فراز مُرتضیٰ برلاس ۔۔۔۔۔ احمد فراز اپنی محبّ…
احمد فراز مُرتضیٰ برلاس ۔۔۔۔۔ احمد فراز اپنی محبّت کے افسانے کب تک راز بناؤ گے رُسوائی سے ڈرنے والو بات تُمھِیں پھیلاؤ گے اُس کا کیا ہے تُم نہ سہی تو چاہنے والے اور بہت ترکِ محبّت کرنے والو تُم تنہا رہ جاؤ گے ہِجر کے ماروں کی خوش فہمی جاگ رہے ہیں پہروں…