Category: ڈاکٹر عمرانہ مشتاق
-

فرزانہ ناز کا خونِ ناحق کسی کی گردن پر
پاک چائنہ فرینڈ شپ کے زیر اہتمام کتاب میلہ کی اختتامی تقریب سے ہماری قبیلۂ شعرو نثر کی مایۂ ناز فرزانہ ناز شاعرہ کتاب میلے میں 12 فٹ کی بلندو بالا سٹیج سے گر گئی اور دنیا کے اس چار روزہ میلے سے ہمیشہ کے لئے ہم سے بچھڑ گئی۔ دنیا کے اس میلے سے…
-

حکمرانوں کے لیے ضرورت و سہولت…عوام کے لئے مصائب و مشکلات : ڈاکٹر عمرانہ مشتاق
افسوس ناک خبر یہ ہے کہ وطنِ عزیز کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے والوں کے لیے جلاوطنوں کے لیے سہولت ہی سہولت ہے ۔ منی لانڈرنگ میںبرطانیہ کی عدالت نے الطاف حسین کو باعزت بری کر دیا اور اس پر ہمارے سیاستدانوں نے بالکل چپ سادھ لی ہے۔ اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ صاحب فرما رہے…
-

متحدہ کے قائد کی ہرزہ سرائی ناقابلِ معافی
متحدہ کے قائد کی بد باطنی کا سیاہ ترین انسان کھل کر سامنے آگیا ہے اس نے ملت پاکستانیہ کی روح کو زخمی کیا ہے ۔ مودی سے زیادہ موذی مرض میں مبتلا الطاف حسین کو اپنے نام کی ہی لاج رکھ لینی چاہئے تھی۔ پاکستان کے الطافات اس پر جس طرح ابر رحمت بن…
-

اسلوب حکمرانی اور رموزِ سیاست
یہ بات کسی بھی شک و شبہ سے بالا تر ہے کہ جس حکومت کو مثبت حزب اختلاف مل جائے اس کی اصلاح ہوتی رہتی ہے ۔ اس وقت ہم دیکھ رہے ہیں کہ عمران خان کی ضد کہیں پورے نظام کو ہی نہ ڈھیر کر دے ۔ غیر ضروری تنقید کے اثرات منفی ردِ…
-

2018ء تک انتظار اور دھرنے
دل کی بات از ڈاکٹرعمرانہ مشتاق دھرنوں کا زمانہ اب لد گیا۔ گو دھرنوں کی تاریخ کوئی زیادہ قدیم نہیں ہے۔ اکیسویں صدی کے دوسرے عشرے میں تحریک انصاف کے رہنماء عمران خان نے دھرنوں کی تاریخ مرتب کی اور دھرنوں کی سیاست کو متعارف کروایا۔ پاکستان کی تاریخ میں عمران خان کا اسلام آباد…
-

تضاد اور فساد
زندگی وہی اچھی جس میں اپنے لئے بھی خوشیاں ہوں اور دوسروں کے لئے بھی خوشیاں ہوں۔ اس دفعہ ہماری حکومت نے عوامی نمائندوں کو خوشیاں تقسیم کر کے جو نیک نامی کمائی ہے اس نے غریبوں کے دلوں کو آزردہ کر دیا ہے۔ اپنی ذات کے لئے خوشیاں اور دوسروں کے لئے غموں کے…
-

خود غرضی کی انتہا
دل کی بات۔۔۔ڈاکٹر عمرانہ مشتاق کتنا اچھا ہوتا اگر ہمارے نمائیندگان سینیٹ اور قومی اسمبلی تنخواہوں اور پنشن کے اضافے کے حوالے سے اپنی تحریک کی منظوری کی بجائے سرکاری ملازمین کو اہمیت دیتے، ان کے لئے سو فیصد اضافے کی تحریک منظور کرواتے اور اپنے لئے دو فیصد اضافے کی بات کرتے۔ اگر ایسا…
-

سیاست کے سیاہ کارنامے
دل کی بات۔۔۔ڈاکٹر عمرانہ مشتاق ملک میدانوں، ریگزاروں، آبشاروں اور فلک بوس عمارتوں کا نام نہیں ہے بلکہ اس میں بسنے والےشہریوں کی ذہنی تربیت اور مثبت سوچ سے مشروط ہے۔ جس طرح آدمی اور انسان، شخص اور شخصیت میں آسمان کا فرق ہے اسی طرح وطن اور اس میں رہنے والے لوگوں کی ذہنی…
-

ملاقاتیں کیا کیا۔۔۔ ڈاکٹر عمرانہ مشتاق
یہ ان دنوں کی بات ہے جب میَں اخبارات و جرائد کے ناموں سے نا آشنا تھی۔ روزنامہ، ہفت روزہ اور ماہنامہ تو میَں نے سنا ہی نہ تھا۔ روزناموں اور ہفت روزوں کے درمیان صرف چند نام میری زبان پر تھے جن میں سے ایک اردو ڈائجسٹ تھا۔ مجھے یہ بھی معلوم نہ تھا…
-

عورت مغرب کی نگاہ میں اور اسلام کی پناہ میں
شیکسپئیر نے کہا تھا کہ عورت ایسی کتاب ، تصویر اور دبستان ہے کہ جس میں ساری دنیا بستی ہے، جو تمام دنیا کی پرورش اور تربیت کرتی ہے۔ ارسطو کا قول وہ پیمانہ ہے جو ترقی یافتہ قوموں کی تعمیر و ترقی کا شاندار نمونہ ہے اور وہ کہتا ہے "عورت کی ترقی اور…