Category: کالم
-

بلوائی ہجوم اور پاکستان۔۔عامر حسینی
آج کل ذہنی انتشار اس قدر ہے کہ سدھ بدھ بھولے بیٹھا ہوں ۔ ایک طرف مہنگائی کا سیلاب ہے جو مجھ جیسے مزدور کو خس و خاشاک بنائے ہوئے ہے تو دوسری طرف روزمرہ خرچ سے ہٹ کر علاج و معالجے پہ اٹھنے والے اضافی اور غیر متوقع اخراجات ہیں جس نے مجھ جیسوں…
-

جدت کا بخار ، فرصت کا بیمار۔۔تنویر سجیل
فرصت کس کو نہیں چاہیے ؟۔زندگی کی اس تیز میراتھن کو دوڑتے دوڑتے ہر کوئی ہانپتے سوچ رہا ہے کہ کیا یہی زندگی کا حاصل تھا کہ بس بھاگتے رہو کبھی ضرورتوں کے چاند توڑنے کے لیے تو کبھی آسائشوں کے کنول کی تلاش میں، اور حاصل کیا ہوا؟۔۔ ایک طویل مصروفیت سے لبریز مسافت،…
-

سفید چینی ،سفید خون ،سفید جھوٹ۔۔محمد وقاص رشید
عمران خان صاحب نے 2011 میں پارٹی الیکشن کا اعلان کیا۔ بڑا زبردست نعرہ تھا “اپنے رہنما خود چنو” لیکن ہمیشہ کی طرح ہوا میں معلق باتیں کرنے والے آدمی نے دعوؤں اور عمل کے دو کناروں کے درمیان عملداری کا پل قائم کرنے کی نہ سوچی،جو ڈوبتا ہے ڈوبے جو تیرتا ہے تیرے ،مجھے…
-

انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید
انوکھا لاڈلا کپتان،کھیلن کو مانگے پاکستان۔۔محمد وقاص رشید/لاطینی زبان کا مقولہ ہے “منتقم مزاج آدمی کی سوچ اپنے انتقام سے آگے نہیں بڑھ سکتی” ۔عمران خان نے بطورِ اپوزیشن لیڈر 22سالہ سیاست میں کرپشن کو اپنا موضوع بنایا, اور پوری قوم کو جس میں راقم الحروف بھی شامل ہے یہ باور کرانے میں کامیاب ہو…
-

گرم پانیوں کی طرف یوریشیائی راہداری(1)۔۔اکرام سہگل
شاہراہ ریشم نیٹ ورکس اور دیگر تجارتی روابط کی تاریخ یوریشیائی سلطنتوں کے عروج و زوال سے جڑی ہوئی ہے، ان میں شہنشاہیت والا چین، چنگیز خان کی منگول سلطنت، سلطنت ِ فارس، مغل سلطنت اور عثمانی سلطنتیں شامل ہیں۔ ان اچھی طرح سے قائم سلطنتوں نے تجارت کے لیے استعمال ہونے والی سڑکوں اور…
-

قومی سیاست اور اسلامی اقدار۔۔اسلم اعوان
Aslam Awan 6 November 2021ء یہ تحریر 969 مرتبہ دیکھی گئی۔ سنہ 2015 میں وجود پانے والی خادم حسین رضوی کی تحریک لبیک کی بنیاد اگرچہ توھین رسالت کے قوانین کے تحفظ پہ رکھی گئی اور اسے پہلی بار عالمی سطح پر شہرت بھی نومبر دوہزار اٹھارہ میں آسیہ مسیحی کی سپریم کورٹ سے بریت…