Category: کالم
-

محمد اسد کے ترجمہ قرآن اور تفسیر پر ایک نظر – میر امتیاز آفریں
بلاشبہ عبداللہ یوسف علی کے بعد اگر کسی نے انگریزی زبان میں قرآن کے پیغام کو عصری تقاضوں کے مطابق مغربی اقوام کے سامنے کھول کر بیان کردیا ہے تو وہ علامہ محمد اسد کی ذات ہے۔ اگرچہ ان سے پہلے قرآن مجید کے کئی ترجمے انگریزی زبان میں ہوئے مگر جو ادبی چاشنی، فکری…
-

آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین
Noor Ul Amin 12 November 2021ء یہ تحریر 1071 مرتبہ دیکھی گئی۔ آج کا اخبار (خیال خام)۔۔محمد نور الامین/ ٹیلی ویژن نیوز چینل متعارف ہوئے تو رفتہ رفتہ خبروں کی پیشکش کے پہلے اندازو اطوار اور پھر الفاظ بھی بد ل دئیے گئے، اوّل اوّل تو ان پیشہ وروں کو موقع دیا گیا جنہیں زبان…
-

گوانتانامو کی کہانی،ایک کشمیری صحافی کی زبانی(2،آخری حصّہ)۔۔افتخار گیلانی
مکالمہ 10 November 2021ء یہ تحریر 962 مرتبہ دیکھی گئی۔ گوانتانامو کو امریکی صدر جارج بش نے قید خانے کے طور پر منتخب کیا تھا، کیونکہ امریکی حدود سے باہر ہونے کی وجہ سے یہ امریکی عدالتوں کی دسترس سے دور ہے۔ لہذا قیدیوں کی فوری ٹرائل کرنے کی ضروت نہں تھی۔ نزاکت کے مطابق…
-

علامہ اقبال، ایما ویگیناسٹ اور جرمنی۔۔آصف جیلانی
علامہ اقبال کے ایک سو بیالیسویں یوم پیدایش پر مجھے ممتاز جرمن دانشور اور سفارت کار محمد امان ہوبوم سے لندن میں ایک پرانی ملاقات یاد آگئی۔ہوبوم صاحب19 سال کی عمر میں مشرف بہ اسلام ہوئے تھے۔ دوسری عالمگیر جنگ کے دوران وہ جرمن بحریہ کے تباہ کن جہاز پر تعینات تھے۔جنگ کے دوران وہ…
-

فکری روایات کی تفہیم اور تکریم۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد
فکری روایات کی تفہیم اور تکریم۔۔ڈاکٹر اختر علی سیّد/فرانسیسی فلسفی مشعل فوکو نے Episteme اور Discourse کے تصورات اپنے فلسفیانہ نظریات میں شامل کیے ہیں۔ مجھے اجازت دیں کہ غلط ہی سہی مگر میں Episteme کا ترجمہ “روح عصر” کروں، روح عصر سے فوکو کی مراد کسی ایک خاص وقت اور مقام پر موجود افراد…
-

افغانستان، داخلی تضادات یا عالمی سازشیں؟۔۔اسلم اعوان
طالبان کے انتہائی اہم کمانڈرحمداللہ مخلص کو اُس وقت شہید کر دیاگیا جب اس کے سکواڈ نے سردار داؤ د ملٹری ہسپتال پر داعش خراسان کے حملہ کو روکنے کی کوشش کی،اسی خودکش مشن میں 19 شہری بھی جان کی بازی ہار بیٹھے،طالبان نے اگست میں کابل فتح کرنے سے قبل بیس سال تک غیرملکی…
-

تعمیری ادب پر کانفرنس۔۔آغرؔ ندیم سحر
میں اس وقت جب یہ کالم لکھنے میں مصروف ہوں‘منڈی بہاء الدین(پھالیہ) میں ”تعمیری ادب“پر دو روزہ”قومی اہلِ قلم کانفرنس“ جاری ہے جس میں ملک بھر سے دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے لکھاریوں اور دانشوروں کی ایک کثیر تعداد موجود ہے۔ کانفرنس میں شریک مندوبین ”تعمیری ادب“کے بارے اپنے تجربات اورتجاویز پیش کریں گے‘کانفرنس…
-

سرجی۔۔امر جلیل – مکالمہمکالمہ
براہ مہربانی مجھ سے مت پوچھئے گا کہ یہ سر جی کون ہیں …ہم سب جانتے ہیں کہ سرجی کون ہوتے ہیں اور عام طور پر ہم سرجی کس کو کہتے ہیں، روزی، روٹی کمانے کیلئے آپ ملازمت کرتے ہوں گے۔ چھوٹا موٹا کاروبار کرتے ہونگے۔میری طرح ریڑھی چلاتے ہونگے۔ جب آپ ریڑھی چلاتے ہیں…
-

گوانتانامو کی کہانی،ایک کشمیری صحافی کی زبانی(1)۔۔افتخار گیلانی
مکالمہ 9 November 2021ء یہ تحریر 1075 مرتبہ دیکھی گئی۔ عراقی جیل ابو غریب ہو یا کشمیر میں کارگو، گوگو لینڈ، ریڈ 16 یا دہلی کی تہاڑ جیل کی قصوری سیل۔ان کا نام ہی خوف و دہشت میں مبتلا کردیتا ہے۔مگر دنیا کی سب سے پرانی جمہوریت، لبرل ازم اور انسانی حقوق کے دعویدار امریکہ…