Category: بلاگ

  • قصہ کچھ تذکیر و تانیث کا – غزالہ خالد

    سب سے پہلے تو قارئین کو یہ بتادوں کہ میرا یہ مضمون کسی علمی بحث کے حوالے سے نہیں ہے بلکہ میں نے سوچا کہ عام بول چال کے بارے میں کچھ مشاہدات آپ لوگوں سے بھی بانٹے جائیں اور وہ یہ کہ کبھی کبھار عجیب معاملہ پیش آجاتا ہے اور آپ تذبذب کا شکار…

  • اے یروشلم –  علی عبداللہ – Daanish.pk دانش

    اے یروشلم –  علی عبداللہ – Daanish.pk دانش

    زمین کا کوئی ٹکڑا بعد از مدینۃ النبی، مجھے یوں مغلوب نہیں کرتا اور نہ ہی مجھ پر ایسا ان دیکھا سحر طاری کرتا ہے جتنا کہ”یروشلم” (القدس)۔ یوں محسوس ہوتا ہے جیسے میری روح اس کی قدیم گلیوں میں پھرتی ہو، اور میری چشم تخیل زمانوں کی گواہ ہو۔ میں اپنے تخیل کی آنکھ…

  • معاشی حالات اور خواتین کی مزدوری – اسرار احمد یوسفزئی 

    کل پنڈی کی شاہراہ سے گزر ہوا راستے میں گاڑی گڑ بڑ کرنے لگی ۔ قریب ہی ایک ورکشاپ تھی ۔ گاڑی وہاں لے جا کر کھڑی کی۔ عموما یہی ہوتا ہے کہ کوئی نوسیکھیا لڑکا ہاتھ منہ کالک سے رنگے آکر ایک طائرانہ نظر گاڑی پہ ڈال کر جائزہ لیتا ہے کہ گاڑی میں…

  • خوش رہنا بھی ایک عادت ہے – عطا محمد تبسم

    اخلاق دیانت اور امانت جیسی خوبیاں ہی انسانیت کی معراج ہیں۔ دولت مند ہونا کامیابی کی علامت نہیں ہے ہماری سوسائٹی میں دولت ہی معیار بن گیا ہے اور اخلاقی تصورات پیچھے چلے گئے ہیں۔ ایک بہت بڑے تاجر اور صنعت نے کامیابی کے اصول بیان کرتے ہوئے کہا کہ "کامیابی کا پہلا اصول محنت…

  • عربی – علی عبداللہ – Daanish.pk دانش

    میرے سامنے دیوار پر ایک لوح معلق تھی، جس پر عربی کے چند حروف نقش تھے۔ یہ وہ حروف تھے جنہیں "مقطعات” کے نام سے جانا جاتا ہے اور اس کے معنی سوائے خدا کے کوئی نہیں جانتا۔ میں اسی لوح پر غور کرتے کرتے اچانک خواب سی حالت میں چلا گیا۔ مجھے محسوس ہوا…

  • کتاب کب لکھنی چاہیے؟ – باسط حلیم

    کتاب کب لکھنی چاہیے؟ آج کے دور میں اہم سوال ہے۔ آئس لینڈ ایک ایسا ملک ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ہر دسواں فرد مصنف اور صاحبِ کتاب ہے۔ پاکستان میں بھی صاحبِ کتاب ہونا اعزاز سمجھا جاتا ہے۔ اردو زبان میں صرف مذہب کے موضوع پر بات کریں تو ایک…

  • Foundations_of_Tolerance_in_ the_ Western_ Thought:_ Atif_ Hussain

    Foundations_of_Tolerance_in_ the_ Western_ Thought:_ Atif_ Hussain بشکریہ

  • طبیب اور طبِ اسلامی پہ وار – محمد شاہجہان اقبال

    یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ طبِ کا سفر اتنا ہی اولیت رکھتا ہے جتنا کہ انسان حضرت آدم علیہ السلام کے متعلق قران مجید میں ارشاد ہے۔ علمہ ادم الاسمہ کلھا۔ہم نے آدمؑ کو تمام چیزوں کے اسماء تعلیم کر دیئے۔ اس آیت کے ذیل میں مفسرین نے زبان سے لے کر…

  • دکھوں کی متلاشی قوم‎ – علی عمر عمیر

    ہم کب تک دکھ کے پیچھے بھاگتے پھریں گے؟ ہم دکھی نہیں ہوتے تو بھی فیشن کے طور پر بُوتھا سُجائے پھرتے ہیں، پُھکّڑ بنے پھرتے ہیں۔ جس طرح امیروں نے گھروں میں کُتے پالے ہوتے ہیں، ویسے ہی ہم نے دکھ پالے ہوتے ہیں۔ ہر شام دکھ زنجیر سے باندھ کر ہم اپنے ساتھ…

  • اشتہاری غلام – مبشر اکرام

    اشتہارات کی کمپنیوں کو ڈیٹا دینے میں مسئلہ کیا ہے؟ دو مثالوں سے سمجھیں۔ کسی کو لگ رہا ہے کہ اسکی یا اسکی جانو کی وہ والی تصاویر لیک ہوجانی ہیں تو ایسا کچھ نہیں۔ ایسی حرکتیں کرکے انہوں نے بزنس سے اپنا بوریا بستر گول نہیں کروانا۔ بات کو سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔…