Category: بلاگ
-
ہماری ترجیحات – سعدیہ بشیر
بچپن میں ایک کہانی پڑھی تھی جس کا خلاصہ یہ تھا کہ ایک بزرگ نے اعلان کیا جس بادشاہ کا ملک سب سے خوب صورت ہو گا اسے بہترین حکمران کا خطاب اور انعام دیا جائے گا۔ مقابلے کے لیے ایک سال کا وقت طے ہوا۔سال بعد بزرگ اور ہمراہی پہلے ملک میں پہنچے تمام…
-
سکول ،والدین اور آداب جہانبانی – گل رحمن
آج صبح بیٹے کو اسکول چھوڑتے وقت میں چلتے چلتے ماضی کی اُن سڑکوں پر بھی نکل گئی جہاں ۵ برس کی کمسن گُل تانگے کی اگلی سیٹ پر بیٹھ کر کو چوان کے ساتھ منہ اندھیرے اسکول جایا کرتی تھی۔ گھر اسکول سے بہت فاصلے پر ہونے کی وجہ سے پہلے پک اور آخر…
-
ایپ App اور ہیلپ لائن کیسے آپ کی زندگی بدل سکتی ہیں؟ – نعیم صادق
ایپس Apps اور ہیلپ لائنز Helplines ذاتی خود نمائی اور مشہوری کے لیے نئی ’شارٹ کٹ‘ ہیں۔ سرکاری تنظیموں سے لے کر انفرادی سطح پر لوگوں میں ایک بڑی غلط فہمی تیزی سے پھیل رہی ہے کہ ایپس اور ہیلپ لائنز آپ کی زندگیاں بدل سکتی ہیں، حکمرانی کو بہتر بنا سکتی ہیں، لاپتہ بچوں…
-
نئی علمی روایت کی تشکیل اور ناقدین کے علمیاتی و اخلاقی نقائص – طیب عثمانی
پاکستان و بھارت میں مدارس کے احباب کے لیے علم الکلام، سائنس، جدیدیت، مسائل جدیدیت سے متعلقہ نئی علمی روایت کا آغاز ہوا۔ ناقدین کے خوب آڑے ہاتھ لیا۔ ان تنقیدات پر میرا تجزیہ درج ذیل ہے: 1۔ ناقد اصلاحی و متوازی پیڑن دینے سے قاصر ہیں۔۔۔ متبادل منہج متعارف کروانے سے عاجز ہیں۔۔۔ 2۔…
-
غُصّہ کرنا سیکھئے ۔۔۔۔ حسن غزالی
غصّہ ایک آگ ہے جو کبھی کبھی ہمارے وجود میں ایسی بھڑکتی ہے کہ ہماری زندگی کو جھلسا دیتی ہے، لیکن یہ ایک تلوار بھی ہے____ ایسی تلوار جو ہمارا دفاع کرتی ہے۔ ہم میں سے اکثر اناڑی ہیں، اس تلوار کو بےدریغ استعمال کرتے ہیں، اور خود کے بھی گہرے زخم لگا لیتے ہیں۔…
-
کچھ بھی لکھ دیتے ۔۔۔۔ فرحان کامرانی
ایک مرتبہ میرے ایک دوست نے ایک انگریز سے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی ہوئی اپنی تصویر فیس بک پر لگائی۔ کسی نے اُس سے تصویر میں موجود انگریز کا نام دریافت کیا۔ اُس نے انگریز کا نام تحریر کردیا تو کسی نے نیچے بڑی دلچسپ اور مختصر بات لکھی۔ اُس نے لکھا ’کچھ بھی لکھ دیتے۔‘…
-
اقبال کتاب ایوارڈ : تقریب کا احوال – سخاوت حسین
علامہ اقبال سٹیمپس سوسائٹی کے زیر اہتمام علامہ اقبال پر تحریر کردہ کتب پر ایوارڈ دینے کا سلسلہ گزشتہ سال سے شروع کیا گیا ہے۔ یہ خوش آئند سلسلہ ہے جس سے علامہ اقبال پر معیاری کتب لکھنے کی ترغیب دی جا رہی ہے۔ گزشتہ سال میر پور آزاد کشمیر کے اقبال شناس ڈاکٹر عارف…
-
عالمی حالات ناظرہ – محمد خان قلندر
موجودہ سیٹ اپ نے بڑی مہارت سے ملکی میڈیا کو بے دست و پا کردیا۔ جتنے صحافی قومی مسائل، معیشت اور سیاسی مدوجذر کو سمجھتے تھے اور جن کے مشورے حالات کی سنگینی آشکار کرتے اور اپنے تجربے کی بنیاد پر ان کے حل بھی تجویز کر سکتے تھے، سب پر لفافہ رسید کی مہر…
-
سوشل میڈیا اکاؤنٹ بند ہونے پر ہمارا رویہ اور تلخ حقیقت – حافظ محمد زوہیب
اکثر ایسا ہوتا رہا ہے کسی بھی معاملے پر جب کوئی ٹاپ ٹرینڈ بن جاتاہے چاہے وہ مذہبی ہو یا سیاسی تو ہمارا اکاؤنٹ کچھ وقت کے لیے یا پھر مستقل بند کردیا جاتاہے۔ اس پر ہم سب بڑے ناراض ہوجاتےہیں اور کہتے ہیں کہ دیکھو فیس بک/ٹویٹر /انسٹا گرام (یعنی اس ایپ کو چلانے…