Category: عکسِ خیال
-

سجاد علی نے ھلکے پُھلکے انداز میں فریدہ خانم کی سگ…
سجاد علی نے ھلکے پُھلکے انداز میں فریدہ خانم کی سگنیچر غزل ان کے سامنے گا کر اِس غزل کو ایک نیا ھی رنگ دے دیا. آپ بھی سنیں۔ وہ عِشق جو ھم سے رُوٹھ گیا اب اُس کا حال بتائیں کیا ؟؟ کوئی مہر نہیں ، کوئی قہر نہیں پھر سچا شعر سنائیں کیا…
-

تمہارا حُسن ، تمہارے خیال کا چہرہ شباھتوں میں چھپا…
تمہارا حُسن ، تمہارے خیال کا چہرہ شباھتوں میں چھپا لُوں ، اگر اجازت ھو ”جون ایلیاء“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

چاھتوں کا گلاب ھو جاؤ رشکِ عہدِ شباب ھو جاؤ مجھ ک…
چاھتوں کا گلاب ھو جاؤ رشکِ عہدِ شباب ھو جاؤ مجھ کو تعبیر کی نہیں خواھش میری آنکھوں کا خواب ھو جاؤ تم کو دریا اگر نہیں بننا راستے کا سراب ھو جاؤ میں مسافر ھوں راہِ الفت کا تم میرے ھمرکاب ھو جاؤ میں محبت کے لفظ لکھتا ھُوں تم وفا کا نصاب ھو…
-

دوستو !! اگر آپ کو بتا دیا جائے کہ اس زندگی میں آپ…
دوستو !! اگر آپ کو بتا دیا جائے کہ اس زندگی میں آپ کی ایک خواھش پوری کی جائے گی۔ تو آپ کی وە کیا خواھش ھو گی ؟؟ سچ بولنا ھے اور سچ کے علاوہ کچھ نہیں بولنا۔ 🙂 بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ﮬمیں ویزه انگلینڈ کا چاﮬیئے , گرل فرینڈ امریکی ھو …
ﮬمیں ویزه انگلینڈ کا چاﮬیئے , گرل فرینڈ امریکی ھو ، بیوی پردہ دار مشرقی ھو ، تنخواہ ڈالروں میں ، کام کرنا کچھ نہیں اور مرنا مدینہ منورہ میں ھے. "عمر شریف” بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ویسے تو بے شمار ھیں , ماجد میرے گناہ آقا نہ بخشوا …
ویسے تو بے شمار ھیں , ماجد میرے گناہ آقا نہ بخشوا سکیں ، ایسا کوئی نہیں۔ ”ماجد خلیل“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

تجارتوں کا رنگ ، عبادتوں میں بھی آ بسا سلام پھیرتـ…
تجارتوں کا رنگ ، عبادتوں میں بھی آ بسا سلام پھیرتـے ھی ھم ، اَجر مانگنـے لگـے ”نامعلوم“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

آنکھوں کے جام خُوب ھیں ، ھونٹوں کے خُوب تر لیکن ، …
آنکھوں کے جام خُوب ھیں ، ھونٹوں کے خُوب تر لیکن ، جو اُس کے ھاتھ کی چائے میں لطف ھے. ”مخرب خراب“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

ھماری تشنہ سماعت کی ، جان جاتی ھے ذرا سی ھم کو ، ش…
ھماری تشنہ سماعت کی ، جان جاتی ھے ذرا سی ھم کو ، شرابِ کلام دے ساقی ”مخرب خراب“ بشکریہ https://www.facebook.com/Inside.the.coffee.house
-

فردوسی بیگم بھی کمال کی گائیکہ تھیں جو سُقوطِ ڈھاک…
فردوسی بیگم بھی کمال کی گائیکہ تھیں جو سُقوطِ ڈھاکہ کے بعد ھمیں پھر نظر نہ آئیں۔ آئیں ایک محفل کی ریکارڈنگ سنیں جس میں فردوسی بیگم غزل سَرا ھیں۔ اور فیض کا لاجواب کلام ھے۔ دل میں اب یوں ، تِرے بُھولے ھُوئے غم آتے ھیں جیسے بچھڑے ھُوئے کعبہ میں ، صنم آتے…