میں نے پوچھا ۔“کون ہے کمرے میں میرے؟کون ہے جس نے کہا ، ابلیس تھا پہلا موّحد ۔۔۔؟” ایک کونے سے ذرا دھیمی سی اک آواز…
2021-10-02افسانے
قبل اسکے کہ ہم آپکو اپنے پاجامے کی کتھا سنائیں بہتر یہ ہے کہ پہلے تاریخ میں پاجامے کے سفر کی طرف لے جائیں تاکہ معتبر…
2021-10-01Salma Awan 8 September 2021ء یہ تحریر 940 مرتبہ دیکھی گئی۔ میری بھی بے شرمی اور ڈھٹائی کی انتہا تھی کہ نبیوں،ولیوں اور خدا کے برگزیدہ…
2021-09-30سو برس کا میں کب تھا، منشیِ وقت؟کب نہیں تھے؟ ذرا بتاؤ توتم یقیناً کہو گے، بچپن میںکھیلنے کودنے میں وقت کٹاجب شباب آیا تو ؟۔۔۔کہو،…
2021-09-29دیوی۔۔۔ خوش آمدید میرے عاشق مرحبا تہنیت و احترامعاشق۔۔۔ تیری رفعتوں کی خیر۔۔ تیری بلندیوں کو سلامدیوی۔۔۔ میں حسن کی ملکہ، میری فطرت میں زیر ہونا…
2021-09-29Salma Awan 5 September 2021ء یہ تحریر 1076 مرتبہ دیکھی گئی۔ چلو افلاق نے مدد کر دی تھی۔سمیرین ہالSumerian Hallکو سب سے پہلے دیکھیں اور جانیں…
2021-09-27اے میرے خدایا اے میرے کبریامیرے خالق میرے ساتھ یہ کیا کِیادیکھ مجھے تو یہ بھی معلوم نہیںکیوں اب تک یہ بھی مرا مقسوم نہیںکہ تجھے…
2021-09-26استنبول پولیس ہیڈکوارٹر سے تمام صوبائی تھانوں کو یہ پیغام موصول ہوا کہ:“عمر پینتیس سال،وزن دو سو کلوگرام،سنہری بال،تین دانت ٹوٹے ہوئے،عقل داڑھ مصنوعی طریقے سے…
2021-09-26میں جب بھی لاہور جاتا، ڈاکٹر وزیر آغا کے دولت کدے پر ہی ٹھہرتا۔ اوپر والی منزل پر ایک طویل و عریض کمرہ اور غسل خانہ…
2021-09-25وہ جھوٹی تھی۔ سدا کی جھوٹی۔ محبت کے سب دعوے جھوٹے تھے۔ میں زوردیتا تو کہنے لگتی“میں تم سے شدید محبت کرتی ہوں اور تم مجھ…
2021-09-25







