16؍مارچ 1904 اردو کے ممتاز نقاد، محقق، مترجم، صحا…

16؍مارچ 1904
اردو کے ممتاز نقاد، محقق، مترجم، صحافی، افسانہ نگار اور شاعر جلیل قدوائی کا یومِ ولادت
نام جلیل_احمد اور تخلص جلیلؔ تھا۔ 16؍مارچ 1904ء کو اناؤ (اودھ) میں پیدا ہوئے۔ علی گڑھ اور الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد علیگڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبۂ اردو میں لکچرر مقرر ہوئے۔…

More

May be an image of 1 person and text