یہ ایک اخبار کا تراشہ ہے جو مجھ تک محترم قمرالدین کے توسط سے پہنچا ہے۔۔۔۔خبر بھی ضرور پڑھئے۔۔۔۔ اور۔۔۔۔جانے والے کے چہرے کو بھی غور کے ساتھ دیکھئے۔۔۔۔۔ پہلا تبصرہ ہے جناب ساغر صدیقی پہ۔۔۔۔جس میں ان کی کردار کشی کی بجائے مثبت انداز اختیار کیا گیا ہے۔۔۔۔روزنامہ نوائے وقت کو۔۔۔۔۔سلام پیش کرتا ہوں۔۔۔۔حضرَت علاّمہ محمد اقبال رح نے فرمایا تھا کہ مؤمن کی نشانی یہ ہے کہ بعد از مرگ اس کے ہونٹوں پہ تبسم رقصاں رہتا ہے۔۔۔۔ یہ عز و شرف عام شاعروں میں کتنے افراد کو ملا ہے؟حضرَت علاّمہ کی تو بات ہی الگ ہے۔
( حکیم خلیق الرحمٰن)

یہ ایک اخبار کا تراشہ ہے جو مجھ تک محترم قمرالدین …
Comments
6 responses to “یہ ایک اخبار کا تراشہ ہے جو مجھ تک محترم قمرالدین …”
-
آج ہی حضرت کے در پہ جانے کا شرف حاصل ہوا
درویش اور بہت سان درویش تلوار ِ برہنہ -
مظلوم شاعر تھے ۔ اللہ مغفرت فرمائے
-
Allah maghfrat farmaae
Sab kahan kuch laala o gul main numayan ho gain
Khak main kiya sooratain hon gi ke pinhan ho gain -
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں ❤️
May your soul rest in eternal peace -
اکثر خوشی کے بات سے رنجور ہوگے
ساغر -
بس درویشوں کے یہی مزاج ہوتے ہیں….
جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔