یکم؍ستمبر 1983
ممتاز ترین نقاد، ڈراما نگار، کالم نگار اور شاعر سلیمؔ_احمد کا یومِ وفات…..
نام سلیم_احمد اور تخلص سلیمؔ تھا۔27؍نومبر 1927ء کو قصبے کھیولی، بارہ بنکی ضلع، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہیں سے میٹرک پاس کیا اور میٹرک کے بعد میرٹھ کالج میں داخل ہوئے جہاں پروفیسر کرار حسین، محمد…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔