یومِ وفات ارنسٹ ہیمنگوئے تحریر: ارسلان قادر اسے ساری رات نیند نہیں آئ۔ وہ ای…

یومِ وفات ارنسٹ ہیمنگوئے
تحریر: ارسلان قادر
اسے ساری رات نیند نہیں آئ۔ وہ ای سی ٹی (ECT) کے شاکس سہتے سہتے تھک چکا تھا۔ اسے بہت سے شکوک وشبہات تھے کہ ان الیکٹرو شاکس سے اس کی یادداشت ختم ہوتی چلی جا رہی ہے ۔ایف بی آئ والے مسلسل اس کی نگرانی کرتے رہتے تھے اور کسی کو لگتا تھا کہ مارکسی نظریات کے…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3712460778984428