"ہم تم ہوں گے بادل ہو گا
رقص میں سارا جنگل ہو گا”
6 اپریل: یومِ وفات جناب فاروقؔ روکھڑی
(ولادت: 29 مئی 1929ء – وفات: 6 اپریل 2008ء)·
….
ہم تم ہوں گے بادل ہوگا
رقص میں سارا جنگل ہو گا
وصل کی شب اور اتنی کالی
ان آنکھوں میں کاجل ہو گا
کس نے کیا مہمیز ہوا کو…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔