کیا کوئی عالمی سائنس فکشن کہانیاں یا ناول بھی اردو میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں؟

کیا کوئی عالمی سائنس فکشن کہانیاں یا ناول بھی اردو میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں؟

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3848576795372825


Comments

8 responses to “کیا کوئی عالمی سائنس فکشن کہانیاں یا ناول بھی اردو میں ترجمہ کیے جا چکے ہیں؟”

  1. آج سے عرصہ پہلے کافی ڈائجسٹ چھپا کر تے تھے۔ ان میں بہت سے تراجم آیا کرتے تھے۔ اب کیا کیا کتابی شکل میں ھے تلاش کرنا پڑے گا

  2. The best literature you wanna read in urdu is Russian done by Z.Ansari ..There are hundreds of books translated in urdu which are easily available online and in the shops in Karachi and Lahore (those sell good books only) …

  3. آپ بسم اللہ کیجئے۔
    میرا مطلب ہے آپ ہی شروع کیجئے ترجمہ کرنا سائنس فکشن کہانیوں ناولوں کا۔

  4. اس بات کو جاننے کے لیے بہتر جگہ لائبریری ہے, بلاشبہ لاتعداد کتابیں ہیں….

  5. کامران سیریز میں ترجمے شایع ہوا کرتے تھے۔

  6. DUNE کا کریں پلیز