کہانی کو کہنے والے کی تلاش رہتی ہے اور کہنے والے ک…

کہانی کو کہنے والے کی تلاش رہتی ہے اور کہنے والے کو کہانی کی ۔۔۔!
اور جب وہ کہی جا چکے ۔۔۔تو اپنے پڑھنے والے تک خود پہنچ جاتی ہے ۔۔
تکون صرف محبت کی تھوڑی ہوا کرتی ہے!
کیا ہے جو کہانی نہیں ہے؟
ہر فرد گزشتہ سے… More پیوستہ ۔۔ایک کہانی ہی تو ہے ۔۔
زمانے کی ہر راہ گزر ۔۔جس پر قدموں کے نشان ہیں ۔۔کہانی ہے ۔
لیکن ہر کہانی کو کہنے والا ملے۔۔یہ ضروری نہیں ۔۔
اور جس کہانی کو کہنے والا مل جائے ۔۔اور ماہ و سال کی قید سے آزاد ۔۔وہ سرحدیں پار کرتی ۔۔دوسری زبانوں کے پیرہن اوڑھتی ۔۔پڑھنے والوں کے فہم تک رسائی حاصل کرتی رہے ۔۔ایسی کہانیاں امر ہو جانے کی سند رکھتی ہیں ۔۔۔
کہانی اور بچپن کا گہرا تعلق ہے ۔۔جب ۔۔تصور کی سرزمین پر تحیر کی پھوار برستی ہے ۔۔اور یہ لطف کو زرخیز کرنے کے ہنر سے آراستہ کرتی ہے اور یہی وہ… More

Image may contain: ‎1 person, ‎text that says '‎عكس ادب عالمى ادب کے اردو تراجم CShazli Jamal Sakba Dr.‎'‎‎
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2958944021002778