‏کچھ چیزیں بہت عرصہ بعد بھی پلٹ کر شرمندہ کرنے آتی…

‏کچھ چیزیں بہت عرصہ بعد بھی پلٹ کر شرمندہ کرنے آتی ہیں خاص طور پر
کسی کو دیا ہوا دھوکہ یا کوئی بولا ہوا جھوٹ