چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔ جس کو محبوب کی …

چند معصوم سے پتوں کا لہو ہے فاکرؔ
جس کو محبوب کی ہاتھوں کی حنا کہتے ہیں
…
سدرشن_فاکرؔ کی برسی
February 19, 2008

#سدرشن_فاکر 1934ء میں جالندھر میں پیدا ہوئے۔وہ مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے غیر مسلم اردو شاعروں کے چھوٹے اور کم ہوتے قبیلے میں سے تھے۔ وہ پہلے گیت نگاری کرتے تھے جنھوں نے اپنے لکھے…

More

May be an image of 1 person and text