پرانے لوگ سمجھدار تھے تعلقات سنبھالتے تھے پھر ل…

پرانے لوگ سمجھدار تھے
تعلقات سنبھالتے تھے

پھر لوگ پریکٹيکل ہو گئے
تعلقات سے فائدہ نکالنے لگے

اب لوگ پروفیشنل ہیں
فائدہ ہو تو تعلق رکھتے ہیں