ٹونی موریسن کے شہرہ آفاق ناول Beloved کا اردو ترجم…

ٹونی موریسن کے شہرہ آفاق ناول Beloved کا اردو ترجمہ ” دلاری “کے نام سے سٹی بک پوائنٹ، کراچی میں زیر اشاعت ہے، اگست کے پہلے ہفتے میں دستیاب ہوگا۔ پہلے یہ نامکمل مسودہ کتاب محل/عکس کو دیا تھا لیکن پھر بوجوہ ان سے لے کر سٹی بک پوائنٹ کو دینا پڑا۔ صرف سٹی بک پوائنٹ سے شائع ہونے والا ترجمہ ہی مکمل اور کشور ناہید کے تعارفی مضمون کے ساتھ دستیاب ہوگا۔
سید سعید نقوی (مترجم)

— with Mohammad Asad and Saeed A Syed.

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2824520401111808