وارث لدھیانوی کی پیدائش Apr 11, 1928 پنجابی زبان…

وارث لدھیانوی کی پیدائش
Apr 11, 1928

پنجابی زبان کے معروف شاعر اور نغمہ نگار وارث لدھیانوی کا اصل نام چوہدری محمد اسماعیل تھا اور وہ 11 اپریل 1928ء کو لدھیانہ میں پیدا ہوئے تھے۔ ابتدا میں عاجز تخلص کرتے تھے پھر استاد دامن کے شاگرد ہوئے اور وارث تخلص کرلیا۔
استاد دامن کی شاگردی کے بعد اردوکی بجائے…

More

May be an image of 1 person and text