نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد کے زیر اہتمام میری بچوں کی کہانیوں کی کلیات ‘قطرے سے دریا۔۔۔’ شائع ہو گئی ہے۔ کتاب نیشنل بک فاؤنڈیشن کی ویب سائٹ یا نیشنل بک فاؤنڈیشن کی کسی بھی بک شاپ سے ٪ 50 ڈسکاؤنٹ پرخریدی جا سکتی ہے۔
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3832598303637341

Comments
One response to “نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد کے زیر اہتمام میری بچوں کی کہانیوں کی کلیات ‘قطرے …”
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئ ہے