نقش لائلپوری کا یومِ پیدائش 24 فروری 1928ء ……..

نقش لائلپوری کا یومِ پیدائش
24 فروری 1928ء
…..
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
دھڑکنیں دھڑکنوں میں کھو جائیں
دل کو دل کے قریب لانا ہے
پیار کا سلسلہ پرانا ہے
یہ ملاقات اک بہانہ ہے
میں ہوں اپنے صنم کی بانہوں میں…

More

May be an image of 1 person and text