نظم : اعتراف حقیقت شاعر: المانوی گوٸٹے مترجم : م…

نظم : اعتراف حقیقت
شاعر: المانوی گوٸٹے
مترجم : میاں غلام قارد
دیوان شرق و غرب

وہ کونسی چیز ہے جو چھپاۓ نہیں چھپتی؟
تم کہو گے آگ۔
دن میں لگے تو دھواں اس کا پتہ دے۔
رات میں بھڑکے تو شعلہ اس کی خبر دے۔
ہاں ! ایک چیز اور ہے جسے چھپانا خاصا مشکل ہے…

More



بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3070240539873125