ناناﷺ کے دِین نے جو پُکارا بَصد مَحن
اُٹھا مَدَد کو وارثِ پیغمبرِؐ زَمَن
پوشاکِ زِندَگی کو بنائے ہوئے کَفَن
آواز دی کہاں ہو مری غَمزدَہ بہن
اِسلام کی حَیات بَچانے کا وَقت ہے
زینبؑ اُٹھو! جِہاد پہ جانے کا وقت ہے۔۔۔!
قیصرؔ بارہوی
ناناﷺ کے دِین نے جو پُکارا بَصد مَحن
اُٹھا مَدَد کو وارثِ پیغمبرِؐ زَمَن
پوشاکِ زِندَگی کو بنائے ہوئے کَفَن
آواز دی کہاں ہو مری غَمزدَہ بہن
اِسلام کی حَیات بَچانے کا وَقت ہے
زینبؑ اُٹھو! جِہاد پہ جانے کا وقت ہے۔۔۔!
قیصرؔ بارہوی