میں نے کہا ” وہ پیار کے رشتے نہیں رہے ” کہنے لگی …

میں نے کہا ” وہ پیار کے رشتے نہیں رہے "
کہنے لگی کہ ” تم بھی تو ویسے نہیں رہے "

پوچھا ” گھروں میں کھڑکیاں کیوں ختم ہو گئیں؟”
کہنے لگی ” وہ جھانکنے والے نہیں رہے "

اگلا سوال تھا کہ مری نیند کیا ہوئی؟
بولی ” تمہاری آنکھ میں سپنے نہیں رہے”

پوچھا ” کہاں گئے مرے یارانِ خوش خصال؟”…

More

May be an image of 1 person