میں آئینہ دکھاوں اس سے پہلے بول پڑتے ہیں
خود ہی اپنی صفائ میں یہ چہرے بول پڑتے ہیں
#خدا جانے یہ کیسی مصلحت کی قید ھے یاروں
کہ جھوٹوں کی حمایت میں بھی سچے بول پڑتے ہیں
ن۔م

![]()