
SHOPPING

SHOPPING

میرے لئے
نرم ہوا کا جھونکا تھی میری ماں،
دُکھ کے مدو جزر میں سُکھ چین تھی میری ماں،
خوشیوں بھرے آنگن کو سُونا کر گئی میری ماں،
دنیا کے سارے غم اب تو اکیلے ہی سہنے پڑتےہیں،
دل کو دلاسہ دیتی ہوں۔۔
اور سوچتی ہوں کہ ہر لمحہ قریب ہی کھڑی ہے میری ماں،
بس یہی سوچ مجھے زندہ رکھتی ہے،
ورنہ یہ حقیقت تو تسلیم کرنا پڑتی ہے،
کہ خالقِ حقیقی سے جا ملی ہے میری ماں۔۔
Related
SHOPPING


جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔