~ مُعانقہ جس شخص نے معانقہ ایجاد کیا شاید وہ گونگا تھا….. جو گلے لگ کر ا…

~ مُعانقہ

جس شخص نے
معانقہ ایجاد کیا
شاید وہ گونگا تھا…..
جو گلے لگ کر اپنی ہر بات
ایک ہی بار
کہہ دینا چاہتا تھا

: کرار شحمانی (عراق)


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3668037313426775