ماضی جیسا بھی ہو مت گھبرائیں ۔۔۔۔
مستقبل کہیں سے بھی ہرا بھرا ہو سکتا ہے ۔۔۔
اور زندگی کہیں سے بھی شروع ہو سکتی ہے ۔۔۔
آپ بے بس اور کمزور ضرور ہیں لیکن آپکا رب نہیں ۔۔۔
*بس امید صبر اور ہمت سے جڑے رہیں کہ یہی زندگی ہے ۔۔۔ ❤️
Source