قیدی
وہ نہیں سمجھتی
” مجرم ” ہونے کا مطلب کیا ہے
وہ قید خانے کے دروازے پر
اُس وقت تک انتظار کرتی ہے
جب تک کہ وہ اُسے دیکھ نہیں لیتی
تا کہ وہ اُس سے کہہ سکے
” اپنا خیال رکھنا۔ "
… More

![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3757573314473174
