قلندربابا اولیاء اِک جرُعہ مئے ناب ہے کیا پائے گا…

قلندربابا اولیاء
اِک جرُعہ مئے ناب ہے کیا پائے گا
اِتنی سی کمی سے کیا فرق آئے گا
ساقی مجھے اب مفت پِلا کیا معلوم
یہ سانس جو آگیا ہے پھر آئے گا