قدیمی معاشروں میں جہاں کوئی تحریری قانون موجود نہیں، یہ اہم دستور یا اخلاقی ضابطے انسانی ہستی کے ہر ایک پہلو کو منضبط کرتے ہیں اور سماجی نظم کو استحکام و تسلسل دیتے ہیں۔ وقت کے سست رو جادو کے ذریعے اس قسم کے دستور طویل عرصے تک دہرائے جانے کے نتیجے میں فرد کی فطرتِ ثانیہ بن جاتے ہیں؛ ان کی خلاف ورزی…
More
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3753323691564803
