فیمینزم:
دنیا نت نئے انداز سے کروٹ بدل رہی ہے۔ یہ تغیریات اکثر ہمیں سوچنے پر مجبور کردیتی ہے۔ معاشرے کا ڈھانچہ بدل رہا ہے خصوصی طور پر خواتین کیلیے۔ ایسے حالات میں ہم عورتوں کو تولیدی آزادی کی بازیافت، ریپ… More کلچر کے مسلسل وجود اور خواتین کی فلم، موسیقی اور ادب میں ضرر کن تصورات جیسے مسائل کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔
ہمیں ایک کامیڈین اپنے مداحوں کو یہ کہتے ہوئے سنائی دیتا ہے کہ عورتوں کو آرام سے پیٹ پہ چھونا کیونکہ ذاتی سرحدوں کو پار کرنا بہت ہی مزاحیہ ہے۔ ہمیں ایسے موسیقی کو سننا پڑرہا ہے جس میں عورت کیلیے تضحیک کے سوا کچھ بھی نہیں اور یہ موسیقی اتنی مسحور کن ہے کہ اکثر میں اپنے آپ سے یہی گانے گنگنانے کی مرتکب بھی ہوئی ہو اور ایسے میں میری ذات کہیں زائل ہو کے ره جاتی ہے۔ رابن تک جیسے گلوگاروں کو… More

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3023468787883634

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔