( غیــر مطبــوعــہ )
درون ِ دل ترا ماتم ہے، کُو بَہ کُو نہیں ہے
ہمارے مسلک ِ غم میں یہ ہاو ہُو نہیں ہے
یہ کس کو اپنے سے باہر تلاش کرتے ہیں
یہ کون ہیں کہ جنھیں اپنی جُست جُو نہیں ہے
میں جیت بھی جو گیا تو شکست ہوگی مجھے
مِرا تو اپنے سوا کوئی بھی عدو نہیں ہے
… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔