( غیــر مطبـــوعــہ )
دُنیا ہے ‘ اِس کا کــــوئی خـدا ہونا چاہیے
لوگـوں کو اس کے گھر کا پتا ہونا چاہیے
محراب پر جُھکی ہوئی پھولوں کی بیل ہو
محـــراب میں چـــــراغ ِ دعـا ہونا چاہیے
ہر برگ و گُل میں لکّھی ہوئی ہیں عبارتیں
ہر آدمـــی کو لکّھـــــــــا پڑھـا ہونا چاہیے
… More

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔