علامہ اقبال کی ابتدائی غزلوں میں داغ ، امیر اور دیگر ہم عصر شعرا کے اثرات موجود ہیں ۔ غالب اور داغ کے اثرات کا اندازہ ان اشعار سے لگایا جا سکتا ہے۔
..
غالب کا اثر
لکھتا ہوں شعر دیدئہ خوں بار سے مگر
کاغذ کو رشکِ بابِ گلستاں کیے ہوئے
بوتے ہیں نخل آہ کو باغِ جہان میں
ممنونِ آب دیدئہ گریاں کیے ہوئے
(اشک خون)
…
داغ کا اثر
یہ جوانی کے ولولے اے دل
دو گھڑی کے اُبال ہوتے ہیں
ذکر کچھ آپ کا بھی ہے ان میں
قبر میں جو سوال ہوتے ہیں
….
(متروک اردو کلام) از علامہ محمد اقبال ۔ مرتبہ ڈاکٹر صابر کلوری

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔