عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)افسانہ نمبر 525 : فرقتحریر : او ہنری (امر…

عالمی ادب کے اردو تراجم (انتخاب افسانہ)
افسانہ نمبر 525 : فرق
تحریر : او ہنری (امریکہ)
اردو ترجمہ : رومانیہ نور (ملتان)
کپتان نے دیوار پر لٹکی ہوئی اپنی تلوار کو اداس نظروں سے دیکھا۔ پاس کی الماری میں اس کی پھیکی وردی رکھی ہوئی تھی، جو موسمی اثرات اور عرصۂ ملازمت کی وجہ سے داغدار اور پھٹی ہوئی تھی۔ جنگ…

More


بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3693529730877533