طبیعت اس قدر مچلی کے توبہ توڑ دی ہم نے کریں کیا …

طبیعت اس قدر مچلی کے توبہ توڑ دی ہم نے
کریں کیا ہم سے ساون کی جھڑی دیکھی نہیں جاتی
……..
یوم پیدائش ساحل اجمیری
29 September 1929

ہم اپنی زندگی سے پیار نہ کرتے تو کیا کرتے
یہ نعمت ملتی ہے اک بار نہ کرتے تو کیا کرتے
محبت کا اگر بیوپار نہ کرتے تو کیا کرتے
ہے دنیا حسن کا بازار نہ کرتے تو کیا کرتے…

More

May be an image of 1 person and text