شمس العلما خان بہادر محمد یوسف جعفری رنجور عظیم آ…

شمس العلما خان بہادر محمد یوسف جعفری
رنجور عظیم آبادی
1863 – 1923
آپ 15 مئی 1863 کو صادق پور بہار میں پیدا ہوۓ ۔
……
یقیناً ہے کوئی ماہ منور پیچھے چلمن کے
کہ اس کی پتلیوں سے آ رہا ہے نور چھن چھن کے
قدم کیوں کر نہ لوں بت خانے میں اک اک برہمن کے
کہ آیا ہوں یہاں میں شوق میں اک بت کے درشن کے
نہ کیوں…

More

May be an image of 1 person and text