(شطح)
میں تمھاری محبت میں وہی دیوانہ عاشق ہوں
جو عشق کی تلاوت ایک ایسی سورت کی طرح کرتا ہو
جس کا قرآن محکم اور کھلا ہوا ہے
اور اس کا نور بصیرت کو تابناک کر دیتا ہو
مصری شاعر: عبد الوہاب الشیخ
عربی سے ترجمہ: ہانی السعید
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3041819216048591

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔