سب کچھ ممکن ہے، چھیننا نہیں
محبت کی بھیک مانگی جا سکتی ہے، اسے خریدا جا سکتا ہے، تحفے میں مل سکتی ہے، گلی میں مل سکتی ہے، لیکن اسے چھینا نہیں جا سکتا۔
(ہَیرمان ہَیسے کے ناول “سدھارتھ” سے اقتباس، جرمن سے اردو ترجمہ: مقبول ملک)
Liebe kann man erbetteln, erkaufen, geschenkt bekommen, auf der Gasse finden, aber rauben kann man sie nicht.
– Hermann Hesse, Siddhartha

بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2838463389717509

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔