سال 2020 ختم ہونے کو ہے، یقیناً اس سال میں آپ لوگو…

سال 2020 ختم ہونے کو ہے، یقیناً اس سال میں آپ لوگوں نے بہت کچھ اچھا اور متاثر کُن پڑھا اور دیکھا اور سنا ہوگا، میں نے اس سال جو سب سے متاثر کُن تحریر پڑھی وہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر رہا ہوں۔
٭٭٭
فرانز کافکا… More (1883-1924) نے کبھی شادی نہیں کی اور نہ کبھی اُن کے بچے ہوئے۔ چالیس سال کی عمر میں وہ ایک دن برلن کے ایک پارک میں چہل قدمی کر رہے تھے جب انھیں ایک چھوٹی بچی ملی جو رو رہی تھی۔ پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کی سب سے پسندیدہ گڑیا کھو گئی ہے۔
کافکا نے بچی کے ساتھ مل کر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کی لیکن ناکام رہے۔
کافکا نے بچی سے کہا کہ وہ کل وہیں ملے اور وہ ایک مرتبہ پھر گڑیا ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔ اگلے دن جب انھیں گڑیا نہیں ملی تھی تو کافکا نے بچی کو ایک خط دیا جو اس گڑیا نے ‘لکھا‘ تھا۔
خط میں… More

Image may contain: one or more people
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/2959177850979395