زمین کے نیچے غار نما گھروندے میں ایک ہابٹ رہتا تھا۔ یہ جگہ بیٹھنے اور کھانے پینے کی سہولت سے عاری اور خشک اور ویران نہیں تھی۔ یہ ایک ہابٹ کا غار تھا یعنی آرام دہ پُرآسائش رہائش گاہ تھی۔ سمندری جہاز کی کھڑکی کی مانند گول سبز رنگ کے بیرونی دروازے جن کے بالکل عین درمیان میں پیلے رنگ کا چمکدار کنڈا نصب…
More
![]()
![]()
![]()
بشکریہ
https://www.facebook.com/groups/1876886402541884/permalink/3714244358806070
