رمز دہلوی کا یومِ وفات
10 July 1856
مرزا فخر الدین فتح الملک بہادر معروف بہ مرزا فخرو، تخلص رمز۔ ۱۸۱۸ء میں دہلی میں پیدا ہوئے۔ بہادر شاہ ثانی کے ولی عہد دوم تھے۔ ذوق کے شاگرد تھے۔ ذوق کے انتقال کے بعد غالب کو کلام دکھانے لگے۔ ۱۰؍جولائی ۱۸۵۶ء کو دہلی میں انتقال کرگئے۔
بحوالۂ:پیمانۂ غزل(جلد اول)،محمد شمس الحق،صفحہ:177

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔