دِہ خدایا! یہ زمیں تیری نہیں تیری نہیں!
تیرے آبا کی نہیں، تری نہیں میری نہیں!
( ١٩٣٥ء، بال جبریل، ١٦١ )
…….
( دِہ خُدا ) { دِہ + خُدا }
معانی – زمیندار
فارسی زبان سے اسم جامد ‘دِہ’ کے ساتھ فارسی سے اسم جامد ‘خدا’ لگایا گیا ہے۔ اصل میں یہ ‘خداے دِہ’ مرکب اضافی کی تقلیب ہے۔ اردو میں ١٩٣٥ء کو "بال…

جواب دیں
تبصرہ کرنے سے پہلے آپ کا لاگ ان ہونا ضروری ہے۔