دلِ منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے
آپ سے پیار کی ہر بات بُھلا دی جائے
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اُس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے
دلِ منصف نے کہا ہے کہ سزا دی جائے
آپ سے پیار کی ہر بات بُھلا دی جائے
بے وفاؤں سے بچھڑ کر جو پلٹ کر دیکھے
آگ اُس شخص کی آنکھوں کو لگا دی جائے